
آج کی مصروف زندگی میں اسلامی تعلیمات کا حصول
پین قرآن المرجان کی بدولت آج کی مصروف زندگی میں اسلامی تعلیمات کا حصول اب پہلے سے آسان
المرجان پین قرآن کی اسلامک ڈیجیٹل لائبریری میں قرآن پاک کی تعلیمات ہیں. اس میں 35 سے زائد قراء کی آواز میں تلاوت کلام پاک سن سکتے ہیں. لفظ بہ لفظ تلاوت کو سن کر موازنہ کی آپشن کے ذریعے اپنی تلاوت درست کریں. المرجان پین قرآن میں قرآن پاک کامستند ترجمہ انگریزی ,اردو ,سندھی ,بلوچی ,پنجابی ,پشتو ,اور سرائيکی میں موجود ہے جس کی مدد سے آپ اپنی قابل فہم زبان میں ترجمہ قرآن پاک سے فیض یاب ہو سکتے ہیں.
اس میں چھے(6) سے زیادہ نامور اردو تفاسیر ہیں.اس کے علاوہ اکیس(21) سے زیادہ کتب ہیں جس میں رسول اکرمﷺ کی سیرت پر ایوارڈ یافتہ کتاب الرحیق المختوم, سیرت امہات المومینین رضی اللہ عنھما , آپ ﷺکی بیٹیاں,صحابیات، قصص الانبیاء( جس میں 24 انبیاء کرام کے واقعات) اور دنیا میں ہی جنت کی خوشخبری پانے والے صحابہ کرام رضوان اللہ آجمعین پر کتاب عشرہ مبشرہ اور اہل بیت اطہار ,خلفائے راشدین , قصص القرآن جس میں موجود مختلف قرآنی واقعات کوبچوں کے لئے کہانیوں کی صورت میں پیش کیا گیا ہے.المرجان پین قرآن میں تقریبا گیارہ ہزار احادیث کا ذخیرہ موجودہےجس میں صحیح بخاری ،ریاض الصالحین ،بلوغ المرام شامل ہیں تعلیم الاسلام,مضامین قرآن(اہل ذوق کے لیے تحفہ) ,الرقیة الشرعیة اس میں قرآن سے وہ آیات شامل ہیں جس میں حسد,جن,نظربد, اور جادوسے بچنےکی دعائیں ہیں یازدہ سورة,پنج سورة, سیدناامام حسن بن علی رضی اللہ عنہ,سیدناامام حسین بن علی رضی اللہ عنہ,منزل,حج و عمرہ قدم بقدم رہنمائی اور جیدعلماء کرام کے 275 بیانات اصلاح معاشرہ کے لیے شامل کیے گئے ہیں.
تجوید کے ساتھ قرآن سیکھنے کے لیے اردو اور پشتوزبان میں قواعدِ تجوید کے ساتھ نورانی قاعدہ جس میں مخارج کی ادائیگی,اغلاط کی اصلاح,تختی کی ہدایات اور مختلف سوالات کے ذریعے مشق کی سہولت موجود ہے تاکہ بچوں کی توجہ کااندازہ بھی کیا جاسکےاور ان کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی رہے.
بچوں کے لیے اسلامک انسائیکلوپیڈیا جس میں اسماءالحسنی،اذان,وضوونماز,نمازجمعہ کی فضیلت اور مسنون کام,اسلامی مہینے,والدین کے حقوق پر 30 احادیث,روزمرہ کی مسنون دعائیں,حصن المسلم جس میں بچوں کی ایمانی تربیت اور دینی معلومات کا خزینہ موجود ہے اس کے علاوہ بچوں کے لیے 375 اسلامی کہانیوں (آج کی کہانی سیریز) کی 3 کتب ،قرآنی دعائیں اور بہت کچھ…….
اس لیے تو المرجان پین قرآن سب سے بڑی اسلامک لائبریری ہے.
المرجان پین قرآن کی مدد سے اب آپ قرآن کریم کو نہ صرف باآسانی پڑھ اور سمجھ سکتے ہیں بلکہ لفظ بہ لفظ ترجمہ، آیات کا ترجمہ اور مختلف جید علماءکی تفاسیر کے ذریعے قرآن کے احکامات کو باآسانی سمجھ کر ان پر عمل بھی کر سکتے ہیں
المرجان پین قرآن سے اب کبھی بھی کسی بھی جگہ با آسانی زندگی کے کسی بھی معاملے میں دینی رہنمائی منٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں. پین قرآن المرجان کی بدولت آپ اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھال کر اپنی دنیا وآخرت کو کامیاب بنائیں.
ابھی آرڈر کریں اور گھر بیٹھ کر حاصل کریں
المرجان پن قرآن….. سیکھو قلم کے ذریعے