یہ ماڈل ان کے لیے ہے جو تلاوت کے ساتھ ساتھ اردو میں احادیث کا مطالعہ، تفسیر فرحت ھاشمی، ڈاکٹر اسرار احمد، اور مولانا مودودی کوسنناچاہتے ہیں۔
یہ جدید ماڈل ان کے لیے ہے جو تلاوت کے ساتھ ساتھ اردو میں احادیث کا مطالعہ، تفاسیر فرحت ھاشمی، ڈاکٹر اسرار احمد، مولانا مودودی اور سیر ت ا لنبیؐ پر ایوارڈ یافتہ کتاب ”الرحیق المختوم“ کو سننا چاہتے ہیں۔
یہ جدید ماڈل ان کے لیے ہے جو قرآن کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اردو میں احادیث کی مختلف کتابیں، مختلف تفاسیر جیسے فرحت ھاشمی، ڈاکٹر اسرار احمد، مولانا مودودی اور اس کے علاوہ سیرتِ حسن ؓ، سیرِت حسینؓ، سیرِت صحابیات اور مضامین ِقرآن کو بھی سننا چاہتے ہیں۔
یہ ماڈل ان کے لیے ہے جو تلاوت کے ساتھ ساتھ اردو میں احادیث کا مطالعہ او ر ”تفسیرِعثمانی“ بھی سننا چاہتے ہیں۔
یہ ماڈل ان کے لیے ہے جو تلاوت کے ساتھ ساتھ اردو میں احادیث کا مطالعہ، تفسیر عثمانی، تفسیر بیان القرآن، اور سیرت النبیؐ پر ایوارڈ یافتہ کتاب ”الرحیق المختوم“ کو پڑھنا چاہتے ہیں۔
یہ جدید ماڈل ان کے لیے ہے جو قرآن کی تلاوت کے ساتھ ساتھ اردو میں احادیث کی مختلف کتابیں، مختلف تفاسیر جیسے تفسیر عثمانی،آسان ترجمہ قرآن اردو ،آسان ترجمہ قرآن پشتو، بیان القرآن، اور اس کے علاوہ سیرتِ حسن ؓ، سیرِت حسینؓ، سیرِت صحابیات اور مضامین ِقرآن کو بھی سننا چاہتے ہیں۔
اس جدید ترین ماڈل میں تلاوت کے ساتھ ساتھ تراجم , لفظی ترجمہ ، 6تفاسیر، 10750احادیث سن سکتے ہیں ۔ 83سیرت مطہرہ کا احاطہ کیا گیا ہے۔نورانی قاعدہ،اسلامک انسائیکلوپیڈیا،مضامین القرآن 100اصلاحی بیانات ،حج و عمرہ کی راہنمائی، 375اصلاحی کہانیاں تعلیم اسلام ،اور اس کے علاوہ بہت کچھ
یہ ماڈل بچوں کے لیے ہے جو تلاوت ِقرآن کو تجوید کے ساتھ سکھا ے گا، مشق اور لفظ بہ لفظ تلاوت سکھائے گا۔ بچوں کی قرآن اور احادیث کی روشنی میں تربیت بھی کرتا ہے۔ نماز، اذآن، دوعائیں، ماں باپ کے حقوق انبیاِکرام کے واقعات اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ اس ما ڈل میں موجود ہے۔
Copyright © 2023 AlMarjan Pen Quran. all rights reserved.
[ Placeholder content for popup link ] WordPress Download Manager - Best Download Management Plugin